16 دسمبر، 2014، 11:16 AM

وائل الحلقی

شام کے وزیر اعظم کا تہران میں سرکاری طور پر استقبال

شام کے وزیر اعظم کا تہران میں سرکاری طور پر استقبال

مہر نیوز/16 دسمبر/ 2014 ء : شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی کل رات تہران پہنچے جہاں آج ان کا نائب صدر جناب جہانگیری نے سعد آباد محل میں سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کیر پورٹ کے مطابق شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی کل رات تہران پہنچے جہاں آج ان کا نائب صدر جناب جہانگیری نے سعد آباد محل میں سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔

شامی وزیر اعظم اپنے تین روزہ دورے میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1846283

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha